ڈالر 139

روپے کی مسلسل بے قدری، انٹربینک میں ڈالر مہنگا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 08 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 289 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں