روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ 122

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں تارکین وطن نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے

کراچی (رپور ٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سہولت میں بیرون ملک پاکستانیوں نے اب تک 6 ارب 50 کروڑ ڈالر بھیجے ہیں جس پر سٹیٹ بینک نے بھروسہ کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں