ٹرمپ 24

روس یوکرین مذاکرات میں اچھی چیزیں ہورہی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین مذاکرات میں بہت اچھی چیزیں ہو رہی ہیں۔

امریکا کی ثالثی میں روس یوکرین مذاکرات گزشتہ ہفتیابوظبی میں ہوئے تھے، روس یوکرین مذاکرات کا اگلا دور اتوار کو ابوظہبی میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں