روس

روس سے خام تیل کا دوسرا بحری جہاز آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) روس سے دوسرا بحری جہاز آج پاکستان پہنچ جائے گا۔روس سے پاکستان آنے والے دوسرے بحری جہاز میں 56 ہزار ٹن خام تیل موجود ہے۔ آئل گارگو سے تیل کی منتقل کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔

واضح رہے 11 جون کو پہلا بحری جہازآیا تھا۔