ولادیمیر پیوٹن

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات جاری رہیں گے ، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات جاری رہیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ ورکنگ گروپ ممکنہ سمجھوتوں پر بات کر سکتے ہیں لیکن روسی مقاصد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہاکہ دونوں فریقوں کے مابین بات چیت کیمروں کے بغیر اور پرسکون ماحول میں ہونی چاہیے۔