انڈونیشیا

روس اور انڈونیشیا کا2026 میں روسی ساحل کے قریب مشترکہ بحری مشقیں شروع کرنے کااعلان

جکارتہ(رپورٹنگ آن لائن)روس اور انڈونیشیا 2026 میں روس کے ساحل کے قریب مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔

عرب ٹی وی کے مطابق انڈونیشیا میں روس کے سفیر سرگئی ٹولچینوف نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک آئندہ سال ہونے والی اورودا نامی روس۔

انڈونیشیا بحری مشقوں کی تیاری کر رہے ہیں۔