ولادیمیر پوتین 61

روسی صدر،اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ،ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوتین اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی اور شرقِ اوسط کی صورتِ حال بشمول غزہ کی پیش رفت، ایران کے جوہری پروگرام اور شام پر تبادل خیال کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی اور شرقِ اوسط کی صورتِ حال بشمول غزہ کی پیش رفت، ایران کے جوہری پروگرام اور شام پر تبادل خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں