مارکو روبیو 46

روبیو امریکی وزیرِ خارجہ کی حیثیت سے شرقِ اوسط کے اولین دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو شرقِ اوسط کے اولین دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چار فروری کو ایک چونکا دینے والے اعلان میں ٹرمپ نے “شرقِ اوسط کو ایک ساحلی تفریح گاہ” کے طور پر تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی۔

10 فروری کو انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کے منصوبے کے تحت غزہ واپسی کا حق حاصل نہیں ہو گا۔ ان کے اپنے عہدیداروں نے اس کی مخالفت کی جنہوں نے غزہ کے باشندوں کو صرف عارضی طور پر منتقل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں