اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 46 فیصد بڑھ گئیں۔ یہ برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں چین کے لیے برآمدات کا حجم ایک ارب 18 کروڑ ڈالر تھا۔حکومتی ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری چین سے درآمدات 7 ارب 71 کروڑ ڈالرز رہیں جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 7 ارب 66 کروڑ ڈالرز تھیں۔
اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)شبہازحکومت تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگئی، پہلے 9 ماہ کے دوران امریکا ریجن کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی دوران ایشیا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم سب سے زیادہ 8…
اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، اپریل میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہوئی، گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کاحجم ایک ارب 22کروڑ ڈالرز رہا جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل…
بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی چین کو برآمدات 2021 کی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون 1.735 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (GACC) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال (2020-2021 ) کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی چین…