ویکسین

رواں سال کے آخر تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگوانے کا ہدف مقرر

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس سال کے آخر تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگوانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا پاکستان بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 جون تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ڈریپ نے پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔