واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق بائیڈن نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی یروشلم میں کشیدگی اور تشدد بڑھے گا۔