سینتھیٹک فائیبر 12

ربڑ کے ٹائرز اور ٹیوبز کی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 19.04 فیصد کمی

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)ربڑ کے ٹائرز اور ٹیوبز کی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 19.04 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 8.5 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2024 میں ربڑ کے ٹائرز اور ٹیوبز کی برآمدات کی مالیت 10.5 ملین ڈالر رہی تھی۔

اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران ربڑ کے ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی برآمدات میں 2 ملین ڈالر یعنی 19.04 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں