گلوکارہ راگنی 178

راگنی نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ راگنی نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ گلوکارہ راگنی چند روز قبل علیل ہو گئی تھیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا ۔روبصحت ہونے کے بعد رانگی نے دوبارہ سے ریاضت شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں