جعفر بن یار
ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی عبدالستار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.
عبدالستار کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کا حکم
چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی عبدالستار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا.
راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں کمشنر راولپنڈی سمیت متعدد افسران کو عہدے سے ہٹایا جا چکا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اینٹی کرپشن پنجاب کو راولپنڈی رنگ روڈ کرہشن سے متعلق معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے