راشد خان 246

راشد خان نے اپنی شادی افغانستان کے ورلڈ کپ جیتنے سے مشروط کردی

کابل (رپورٹنگ آن لائن ) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کے منصوبوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تبھی شادی کریں گے اگر افغانستان ورلڈ کپ جیت جائے۔ 21 سالہ راشد خان نےریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ افغانستان کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں شادی کر لوں گا۔

واضح رہے کہ افغانستان نے 2019ء-04 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام نو میچز ہارے تھے۔7 ٹیسٹ ، 67 ون ڈے اور 48 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل کیریئر میں راشد نے افغانستان کے لئے 245 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں