راجر فیڈرر 149

راجر فیڈرر سرجری کے باعث کئی مہینوں تک ٹینس سے دور رہیں گے

میلبور ن (ر پورٹنگ آن لائن)راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کروانے کی تیاری کی وجہ سیکئی مہینوں تک ٹینس کی دنیا سے دور رہیں گے۔20 بار کے گرینڈ سلم چمپئن راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کی تیاری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس بار یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

فیڈرر نے بتایا کہ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں ایک اور سرجری کی ضرورت ہے اور یہ عمل ان کے لیے امید کی کرن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں