رابی پیرزادہ 145

رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سفر پر نکلے ہیں اوردعاہے کہ ہمارایہ سفرخیرت سے مکمل ہو۔ انہوںنے بتایا کہ اس دوران خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں عکسبند کروں گی اوراپنے گھروالوںکے لئے تحائف بھی خریدوں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں