ذکاء اشرف 130

ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف کو گزشتہ روز رات باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے میلبرن روانہ ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف کی آسٹریلیا جانے کی نئی تاریخ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد طے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں