401

ذلفی بخاری کے بہنوئی کے قاتل کو جیل میں پروٹوکول۔ حکومت ناراض ہو گئی

جعفر بن یار۔۔۔

سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ جیل چوھدری اصغر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔سںنٹرل جیل کوٹ لکھپت کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر کو فوری طور پر اڈیالہ جیل کا چارج لینے کا حکم دے دیا گیا۔پنجاب حکومت نے کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر کو آرڈر کرنے سے پہلے ہی اڈیالہ جیل بھیج دیا
سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر

سنٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ چوھدری اصغر نے قتل کے ملزم راجہ ارشد کو بیمار ہونے پر بیرک سے ہسپتال منتقل کیا تھا۔
سنٹرل جیل اڈیالہ

 سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ
کیمپ جیل لاہور کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کو کوٹ لکھپت جیل کا اضافی چارج دے دیا گیا

سنٹرل جیل اڈیالہ

سنٹرل جیل اڈیالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں