انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 9 .داعش کے 4 اہم کمانڈر سمیت 21 دہشت گرد گرفتار ، ترجمان
.لاہور ۔ناروال ۔ڈی جی حان ۔راولپنڈی جہلم ۔مظفر گڑھ ۔گوجرانوالہ۔سرگودھا۔لیہ۔ اٹک اور ساہیوال سے گرفتار دہشت گرد خطرناک منصوبہ کر رے تھے ۔ ترجمان
دہشت گردوں سے بارودی مواد.. پر ائما کارڈ ۔ڈیٹو نیٹر ۔أہی ای ڈی بم۔ حفاظتی فیوز ۔ ہینڈ گرینڈ ۔اور نقدی برامد ، حکام
دہشت گردوں کی شناحت شاہد۔امین۔گل رحمان۔أذاد۔اسحاق۔اعجاز۔جاوید۔مدثر۔اقبال۔عیسی۔ شہباذ۔اورسیف وغیرہ کے نام سے ہوی ، حکام
دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ، حکام
رواں ہفتے700 کومبنگ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد گرفتار کیے ، حکام
کومبنگ آپریشنز میں 29829 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی ، حکام
سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے ، حکام
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں ، حکام