عالمی کانفرنس

دہشتگردی کے سیاسی استعمال پر عالمی کانفرنس کا انعقاد

جعفر بن یار

کانفرنس کا انعقاد لاہور کے ایف سی کالج میں ہوا۔ کانفرنس میں شرکا کی حاضری کورونا کی وجہ سے ڈیجیٹلی ہوئی۔
عالمی کانفرنس
کانفرنس میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ، بلوچ اور پشتون انسرجنسی، افغان مسئلے، ہزارہ اور آئی ایس آئی ایس کے مسئلے پر تبادلہء خیال کیا گیا۔
عالمی کانفرنس

کانفرنس کی صدارت پروفیسر آف انٹیلیجنس اینڈ عالمی سیکیورٹی ڈاکٹر رابرٹ ڈوور نے کی۔ پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر ریان بریشر، ڈپارٹمنٹ ہیڈ آف پولیٹیکل سائنس، ڈاکٹر مدثر فاروقی اور ڈاکٹر یونس، انچارج ایم فل پروگرام،بھی کانفرنس میں شریک ہوئے
عالمی کانفرنس

جبکہ فورمین پولیٹیکل سائنس سوسائٹی نے پارٹنر کے فرائض سر انجام دئیے
عالمی کانفرنس