ملتان(رپورٹنگ آن لائن) ویسٹ انڈیز کے کپتان قسمت کے دھنی نکلے ، ریویو میں دو چانس ملے ،نصف سنچری بناڈالی ۔
گذشتہ روز ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ برتھویٹ کو ساجد خان کی گیند پر مسلسل دو گیندوں پر آئوٹ قرار دیاگیا مگر تھرڈ امپائر نے انکوسکرین دیکھنے کے بعدناٹ آئوٹ قرار دیدیا ،تیسری باری نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نعمان علی کی گیند پر محمد رضوان کے ہاتھوں اسٹمپ آؤٹ ہوئے.
ایمپائر کو فیصلہ کرنے میں دشواری ہوئی اور اس تھرڈ ایمپائر کو ریفر کردیا جس پر ٹی وی ایمپائر نے انہیں آؤٹ قرار دیا، ویسٹ انڈیز کے کپتان نے اپنی 13ویں نصف سنچری سکورکی ملتان سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز گریک بریتھوایٹ نے شاندار کاکھیل کا آغاز کیا ،ایک مشکل وکٹ پر ناصرف اپنی نصف سنچری مکمل کی بلکے ٹیم کی بیٹنگ لائن کو بھی مضبوط کیاان کی ففٹی میں دو چھکے اورچار چوکے بھی شامل تھے۔