لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے تک کمی کردی گئی ۔درجہ دوم کا گھی 5 روپے کمی سے 260 روپے فی کلوجبکہ درجہ دوم کا آئل 10 روپے کمی سے260 روپے فی لٹر ہوگیا۔اسی طرح 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 30روپے سستا ہوکر 4700 روپے کا ہوگیا۔
