دانش تیمور

دانش تیمور نے ڈرامہ سیریل ”عشق ہے ”کی ریکارڈنگ کے بعد دوبارہ بال چھوٹے کرا لئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار دانش تیمور نے ڈرامہ سیریل ”عشق ہے ”کی ریکارڈنگ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ بال چھوٹے کروانے کے ساتھ ہلکی ڈاڑھی بھی رکھ لی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار دانش تیمورنے ڈرامہ سیریل ” عشق ہے ” کے اسکرپٹ کے مطابق اپنے کردار کیلئے اپنے بالوں کو بڑھایاتھا،

تاہم ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ مکمل ہونے کے بعد انہوںنے دوبارہ سے اپنے بال چھوٹے کر الئے ہیں اوراپنے چہرے پر پہلے کی طرح ہلکی ڈاڑھی بھی رکھ لی ہے ۔