کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)داؤد یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نے تعلیمی سال براے 2021 میں داخلوں کیلئے
پری انٹری ٹیسٹ کی آن لان رجسٹریشن اور فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7 ستمبر 2020 تک توسیع کردی گی ہے۔
رجسٹرار ڈاکٹر سید آصف علی شاہ اور ایڈمیشن کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق شہر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے
باعث تاریخ میں توسیع کا فیصلہ طلبا کی سہولت کیلے کیا گیا۔ مزید تفصیلات اور رہنمای کیلے طلبا اور والدین جامعہ
داد انجینرنگ کی ویب ساٹ admission.duet.edu.pk پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔









