پشاور(رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس نے سر اٹھا لیا، تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔
ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے ہے۔