خیبرمیڈیکل یونیورسٹی 226

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نرسنگ سائنسز میں ڈاکٹریٹ پروگرام شروع کرنے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹرایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 7دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں