اداکارہ صنم سعید

خود ہی اپنے اچھے دوست بنیں، اداکارہ صنم سعید

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ خود ہی اپنے اچھے دوست بنیں۔

انہوں نے ساڑھی پہنے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ خود اپنا ہاتھ تھامے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بااثر اچھے دوست تلاش کرنے کی بجائے خود ہی اپنے اچھے دوست بنیں.

اور خود کے لیے وقت نکالیں اور اپنے اند موجود خامیاں تلاش کریں اور انہیں بہتر کریں۔