شہباز گل 184

خواجہ آصف کا اوورسیز کے خلاف توہین آمیز بیان شرمناک ہے، شہبازگل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا اوورسیز کے خلاف توہین آمیز بیان شرمناک ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں ے کہا ان کے اپنے سارے رہنما بیرون ملک رہائش پذیر ہیں اور کہتے ہیں اوورسیز پاکستانی ملک سے وفادار نہیں،آپ ملک لوٹنے والے ہیں اور وہ بچانے والے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں