اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی قبر پر مقبرہ بنایا جائےگا۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرعبدالقدیر کی رہائش گاہ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ قدیرخان کی بیٹی ڈاکٹر دینہ سے مقبرے کے ڈیزائن سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر قدیر کی بیٹی سے درخواست کی کہ ڈایزائن بتا دیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ مقبرے کا نقشہ ملتے ہی تعمیر شروع کر دی جائے گی۔
اشتہار
198
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









