لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا۔ انہوںنے کہا کہ ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
