پیٹرولیم مصنوعات 136

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سے سیلز ٹیکس کم کرکے 10.07 فیصد مقرر کر دیا گیا ،لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد مقرر کردی گئی، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 7.56 فیصد تھی، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں