بجلی بحران 113

حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کیلئے ٹینڈرز جاری کردئیے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کیلئے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست اور ستمبر کے لیے ہیں۔جولائی کیلئے 2اگست کیلئے 5 اور ستمبر کیلئے 3 کارگوز منگوانے کیلئے بولیاں طلب کی گئی ہیں ،بولیوں کی آخری تاریخ 7 جولائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں