عبدالرزاق دائود 135

حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کریگی’ عبد الرزاق دائود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائودنے کہاہے کہ حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کرے گی۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس میں نان ٹیکسٹائل کے شعبے کے لئے ایک ارب73کروڑ80لاکھ اورٹیکسٹائلزکے شعبے کے لئے 3 ارب 76کروڑ 20 لاکھ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں