مریم نواز 130

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نائب صدر مسلم لیگ(ن)مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے لیکن یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں