لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز جیل سے رہائی کے بعد پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں آئے ۔حمزہ شہباز کی ایوان میں آمد پر لیگی ارکان اسمبلی نے ویلکم ویلکم او ردیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگا کر استقبال کیا ۔
اشتہار
186
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









