وزیر خارجہ

حماس ہتھیار ڈال دے، غزہ میں فائر بندی کے لیے اسرائیل کی شرط

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر حماس انسانی امداد سے مستفید ہو گی تو تل ابیب یہ امداد غزہ کی پٹی میں داخل نہیں ہونے دے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وہ یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی اعلی ذمے دار کایا کیلس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک تھے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابقاگر حماس ہتھیار ڈال دے اور یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ کل ہی روکی جا سکتی ہے۔