عمران خان 115

حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے سفر کا آغاز کردیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں انشااللہ اب تک کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں