حریم فاروق

حریم فاروق کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔حریم فاروق کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعرفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔