اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ حرا مانی کے انسٹا فالورز کی تعداد5.6ملین ہوگئی ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ وہ اپنے مداحوں کی بیحد شکر گزار ہیں جو ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔حرامانی نےاپنے مداحوں کی فرمائش پر ایک بھی جاری کی جس میں وہ اپنا گانا سواری گا رہی ہیں ۔
اشتہار
154
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









