حدیقہ کیانی 208

حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ آجکل نئے گانے کی تیاری میں مصروف ہیں جسے وہ ساحر علی بگا کے ساتھ گائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ گانا بہت جلد ریلیز کیا جائے گا اور امید کرتے ہیں کہ ان کے مداح اس نئے گانے کو بہت پسند کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں