محمد اسلامی 30

حالت جنگ میں ہیں اور خطرات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، سربراہ ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم

تہران( رپورٹنگ آن لائن)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران اب بھی حالت جنگ میں ہے اور وہ خطرات کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

محمد اسلامی نے مزید کہا کہ ہمیں دفاعی مقاصد کے لیے ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہے اور ہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کافی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں