اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست حاجی نواب خان نے سینئر جرنلسٹ فاررق نعیم کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اشتہار
72
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









