سعودی عرب

جی سی سی کے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں،سعودی حکومت

مکہ مکرمہ(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسلکے شہری کسی بھی وقت عمرہ کرسکتے ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت نے ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا کہ جی سی سی شہریوں کیلییعمرہ کی ادائیگی کے طریقہ کار کو آسان بنایا گیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق وزات کا کہنا تھا کہ مسجد نیویۖ روضہ شریفہ میں حاضری کیلیے نسک ایپ کے اپائنمنٹ ضروری ہے۔