جوڈیشل الاؤنس 23

جی ایچ کیو حملہ کیس’ واٹس ایپ ٹرائل دلائل ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے 19 ستمبر واٹس ایپ ٹرائل دلائل ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج کر دی۔

اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین سے آپ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے سیٹ ہے، دوبارہ ملاقات کا حکم نہیں دے سکتے اور ویڈیو لنک ٹرائل بھی میں نہیں روک سکتا۔

عدالت نے وکلاء کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست بھی خارج کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں