عثمان بزدار

جیل افسران و ملازمین کا خواب پورا ہونے کے قریب، ،فیصلہ کل ہو گا

جعفر بن یار

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور الاونس کے لئے کافی عرصے سے کوششیں جاری ہیں ،،،، پنجاب کی ہر حکومت جیل ملازمین سے اس حوالے سے وعدہ کرتی ہے لیکن وعدہ وفا نہیں ہوتا، ،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
،جیل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور الاونس کے حوالے سے تسلیاں دی جاتی ہیں،،،لیکن کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اس پر عمل نہیں کروایا جا سکا، ،،،

عثمان بزدار
معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ کیبنٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس لاہور میں ہونے جا رہا ہے،،،جس میں مختلف محکموں کے 10 ایجنڈوں کو شامل کیا گیا ہے ،،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
اسی لسٹ میں ایک ایجنڈہ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب سے متعلق ہے،،،،جس میں پنجاب پولیس کی طرح جیل ملازمین کا الاونس پریذن الاونس کی بحالی، ،،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
اور ہارڈ شپ الاونس وغیرہ کی منظوری دی جائے گئ،،اہم اجلاس جی او آر لاہور 8 کلب کے کمیٹی روم میں ہو گا، ،،اجلاس میں وزیر خزانہ ،وزیر انڈسٹریز کے علاوہ اعلی سرکاری حکام شرکت کریں گے ،،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب