جمیکا (رپورٹنگ آن لائن)جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7 ریکارڈ کی گئی۔ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے جمیکا میں موجود ہے ،اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف ارکان خیریت سے ہیں۔
