شیخ رشید

جمہوریت کی مضبوطی کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ضروری ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا اپنی ذات کے لیے ای وی ایم نہیں لانا چاہتا، جمہوریت کی مضبوطی کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ضروری ہے، بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل انہوںنے کہا اتحادی جماعتیں ساتھ ہیں، انشا اللہ آج ہمیں کامیابی ملے گی۔