اٹامک انرجی 108

جلد میرے دورہ ایران سے متعلق خبر مل سکتی ہے، ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے

ویانا(رپورٹنگ آن لائن)انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ انھیں توقع ہے کہ ان کے ایران کا دورہ کرنے سے متعلق خبر جلد مل سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ ٹیسا کاراج کمپلیکس کے علاوہ ایران میں تمام مقامات پر کیمرے لگانے میں کامیاب رہا ہے۔ٹیسا کاراج کمپلیکس کی ورکشاپ جون میں بظاہر تخریب کاری کی زد میں آئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں