اوکاڑہ
( شیر محمد) تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد بائی پاس پر دودھ بردار گاڑی کو روک کر چیک کیا گیاخشک پاؤڈر اور آئل سے جعلی دودھ تیار کرکے سپلائی کیا جارہا تھا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے زہریلا دودھ تلف کرکے سپلائر کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی جبکہ دودھ بردار گاڑی پولیس کی تحویل میں دے دی گئی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ دودھ کے نام زہر سپلائی کرنے والے مافیا کا خاتمہ اولین ترجیح ہے